🌸 اردو زبان کی ضرورت و اہمیت | اوپن ہاؤس 2026 🌸
وائس چانسلر یونیورسٹی آف سیالکوٹ، عزت مآب پروفیسر میریٹورئس ڈاکٹر محمد خلیق الرحمن (اعزازِ کمال) کے وژن اور سرپرستی میں، ڈاکٹر عامر اقبال کی نگرانی و رہنمائی میں، شعبہ اردو، یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام ’’اوپن ہاؤس 2026‘‘ کا انعقاد کیا گیا...

