پی ایچ ڈی اردو کے NOC کے اعزاز میں يونیورسٹی آف سیالکوٹ میں تقریب
یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینیٹیز کے شعبہ اردو کے زیرِ اہتمام "پی ایچ ڈی اردو" کے NOC ملنے کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں قابل احترام محترم جناب وائس چانسلر پروفیسر (میرٹوریس) ڈاکٹر محمد خلیق الرحمن صاحب، ڈاکٹر نوید جمیل مل...

