فیض احمد فیض سیمینار یونیورسٹی آف سیالکوٹ
فیض احمد فیض سیمینار یونیورسٹی آف سیالکوٹ آج پہلی اکتوبر 2024 بروز منگل یونیورسٹی آف سیالکوٹ ،اقبال کیمپس کے ORIC ہال میں فیض چیئر کے زیرِ اہتمام فیض احمد فیض سیمینار کا انعقاد ہوا. وائس چانسلر پروفیسر ( میریٹورئس) ڈاکٹر محمد خلیق الرحمان کی نمائندگی ڈین فکیلٹی سوشل سائ...

