شعبہ اسلامیات کے زیر اہتمام, استقبال رمضان سیمینار
شعبہ اسلامیات, یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے زیر اہتمام, استقبال رمضان سیمینار بعنوان: اسلام کا تصور زکوٰۃ: احکام مسائل آج مورخہ 11 مارچ 2024 بروز سوموار عبد الغنی آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں شیخ الحدیث علامہ زاہد الراشدی سیکرٹری جنرل پاکستان شریعہ کونسل ، شیخ الحدیث جامعہ ...

