صبر اور ایمان کے اسباق ڈاکٹر محمد عبداللہ آصف مصطفائی کا خطاب
صبر اور ایمان کے اسباق – ڈاکٹر محمد عبداللہ آصف مصطفائی کا خطاب یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز اور سٹپ (Society for Tolerance, Empathy and Peace) کے اشتراک سے ایک فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممتاز اسکالر ڈاکٹر محمد عبداللہ آصف مصطفا...