شعبہ اردو یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام ایک شعری نشست کا انعقاد کیا گیا
شعبہ اردو یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے زیرِ اہتمام آج 17 اکتوبر کو ایک شعری نشست کا انعقاد کیا گیا ۔ اس نشست میں معروف شاعر شاھد ذکی مہمان خصوصی تھے ۔تقریب کی صدارت ڈائریکٹر اقبال کیمپس ڈاکٹر اطہر عظیم نے کی۔ نشست کے آغاز میں ڈاکٹر الیاس عاجز، نعمت اللہ ارشد ،ڈاکٹر مشتاق عاد...

