یونی ورسٹی آف سیالکوٹ میں دعوت افطار
رمضان المبارک کے رحمتوں بھرے مہینے میں یونی ورسٹی آف سیالکوٹ کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین جناب فیصل منظور صاحب اور ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر و وائس چانسلر جناب ریحان یونس صاحب نے حسب معمول 4اپریل2023ء کو گریس مارکی میں یونی ورسٹی کی تمام فیکلٹی ، ڈینز ڈائیر...

