یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں نوجوانوں کے ادبی ذوق کی آبیاری کے لیے مشاعرہ
یونیورسٹی آف سیالکوٹ نے جناح ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز کے تعاون سےایک مشاعرے کا انعقاد ان سابقہ طلبا (Alumni)کے لیے کیا جو یونی ورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کر کے جاچکے ہیں ۔ نوجوانوں کے ادبی ذوق کی آبیاری کے لیے ملک کے مایہ ناز شعرا کو مدعو کیا گیا ۔ مشاعرے کی صدارت مع...