شعبہ اردو کی طرف س تحقیقی موضوع کا انتخاب پر ایک سیمینار
یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے شعبہ اُردو کے زیرِاہتمام ایک پُرمغز اور علمی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا: "تحقیقی موضوع کا انتخاب" یہ پروگرام شعبہ اُردو کی جانب سے ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ڈاکٹر نوید جمیل ملک صاحب کی زیرِنگرانی منعقد ہوا، جس میں مہمانِ خصوصی ک...

